ہم یہاں مدد کرنے کے لئے ہیں۔

ہم پبلک سروسیز اومبڈسمین برائے ویلز ہیں

ہم تین کام کرتے ہیں۔ ہم:

عوامی خدمات کے بارے میں شکایات کی تحقیق کرتے ہیں

کونسلرز کے ضابطہ اخلاق بارے میں خلاف ورزی کی شکایات پر غوروخوض کرتے ہیں

ویلز کے مقامی حکومت میں عوامی خدمات اور طرز عمل کے معیارات کی نظام کی بہتری کو سُدھارتے ہیں۔

میں ویلش یا انگریزی روانی سے نہیں بول پاتا / بول پاتی

ہم سے گفتگو کرنے کے دوران اگر آپ کوئی دوسری زبان استعمال کرنا چاہتے / چاہتی ہیں تو ہم آپ کی معاونت کر سکتے ہیں۔ 

اپنی زبان کا انتخاب کرنے کے لئے ویب سائٹ کے نچلے حصہ میں، ‘زبان منتخب کریں’ پر کلک کریں۔ 

ہم آپ کو بھیجے جانے والے دستاویزوں کا ترجمہ بھی پیش کر سکتے ہیں یا جب آپ ہم سے بات کرتے / کرتی ہیں تو ہم مترجم کا بھی انتظام کر سکتے ہیں۔ بس ہمیں بتادیں کہ آپ کو کیا درکار ہے۔ 

ہمارے متعدد دستاویزات ایزی ریڈ فارمیٹ میں دستیاب ہیں، مثال کے طور پر ہمارا 

شکایتی فارم 

حقائق نامے۔ 

اگر ضرورت ہوئی تو ہم دوسرے دستاویزوں کا ایزی ریڈ میں ترجمہ کر سکتے ہیں۔

اﮔر آپ ﮐو ﺷﮑﺎﯾت ﮐرﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﺳﯽ ﻗﺳم ﮐﯽ ﻣﻌﺎوﻧت ﯾﺎ ﻣﺷوره ﭼﺎﮨﺋﮯ ﺗو ﮨم
ﺳﮯ راﺑطہ ﮐرﯾں ﮨم آپ ﮐﯽ ﻣدد ﮐرﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﮭرﭘور ﮐوﺷش ﮐرﯾں ﮔﮯ

0300 790 0203 / ask@ombudsman.wales / holwch@ombwdsmon.cymru 

Question mark